کیا بتاؤں کتنی ہے خوبیاں مدینے میں

 خوبیاں مدینے میں

کیا بتاؤں کتنی ہے خوبیاں مدینے میں

خار کو بھی چومے ہیں تتلیاں مدینے میں

آئے جب مرے آقا ﷺ کہہ رہی تھی یہ مائیں

دفن اب نہیں ہوگی بیٹیاں مدینے میں

زاہدوں کی سانسیں بھی اس طرح نہیں چلتی

جس ادب سے چلتی ہے آندھیاں مدینے میں


एक टिप्पणी भेजें

और नया पुराने